چین پٹہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کمر میں باندھنے کی زنجیر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کمر میں باندھنے کی زنجیر۔